ٹھاہ – کی آواز کے ساتھ ہی میڈم روزی کا دماغ کھول اٹھا اور وہ لاؤنج سے اٹھ کھڑی ہوئیں۔ ان کے چہرے پر تناؤ تھا ،سرخ رنگ کی ڈیزائنرساڑھی می...