یقین ایک پیاری سی سلجی ہوئی لڑکی تھی۔ یقین کا رشتہ دیکھنے کے لیے اس کے والد کے ایک قریبی دوست کی فیملی آنے والی تھی۔ جب اس کی پھوپھی کو پت...